مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29651 ترقیم الشثری: -- 30992
٣٠٩٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (ابن جريج عن) (١) ابي الزبير عن جابر قال: قضى رسول الله ﷺ (٢) (بالشفعة) (٣) في كل (شرك) (٤) لم (يقسم) (٥) ربعة او حائط لا يحل له (ان يبيع) (٦) حتى يستاذن شريكه، فإن شاء اخذ، وإن شاء ترك، فإن باع ولم يؤذنه فهو احق به (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) بياض في: [جـ].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٤) في [هـ]: (شركة)، وفي [أ، ب، ط]: (شرط).
(٥) في [ط]: (لقسم)، وفي [هـ]: (تقسم).
(٦) سقط من: [هـ]، وفي [أ، ب]: (أن يتبع).
(٧) صحيح؛ صرح أبو الزبير بالسماع، أخرجه مسلم (٢٨٣٥)، وأحمد (١٤٤٠١).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر اس حصہ میں جس کو تقسیم نہ کیا گیا ہو گھر کی صورت میں ہو یا باغ کی صورت میں ہو یوں فیصلہ فرمایا کہ مالک کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے شریک کی اجازت کے بغیر اس کو بیچ دے۔ پس اگر وہ چاہے تو رکھ لے گا اور اگر چاہے گا تو اس کو چھوڑ دے گا اور اگر مالک نے بیچ دیا اور شریک کو بتلایا نہیں تو وہ اس حصہ کا زیادہ حق دار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 30992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30992، ترقيم محمد عوامة 29651)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30992 in Urdu