🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29654 ترقیم الشثری: -- 30995
٣٠٩٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن فراس عن الشعبي عن مسروق عن عبد الله انه سئل عن رجل تزوج امراة فمات عنها ولم يدخل بها ولم يفرض لها صداقا قال: (فقال) (١) عبد الله: لها الصداق ولها الميراث وعليها العدة، (وقال) (٢) معقل بن (سنان) (٣) : شهدت رسول الله ﷺ قضى في بروع بنت واشق بمثل ذلك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٢) في [هـ]: (فقال).
(٣) تقدم في ٤/ ٢/ ٣٠٠ أنه في بعض النسخ: (يسار).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٨٤٦٤)، وأبو داود (٢١١٤)، والنسائي ٦/ ١٢٢، وابن ماجه (١٨٩١)، وابن حبان (٤٠٩٨)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٢٩٦)، والطبراني ٢٠/ (٥٤٦)، والبيهقي ٧/ ٢٤٥.

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے ایک آدمی کے متعلق پوچھا گیا جس نے کسی عورت سے شادی کی پھر وہ مرگیا اور اس آدمی نے اس سے ہمبستری نہیں کی تھی اور نہ ہی اس کا مہر مقرر کیا تھا، اب اس کیا ہوگا؟ تو حضرت عبد اللہ نے فرمایا کہ اس عورت کو مہر مثلی ملے گا اور وراثت بھی ملے گی اور اس پر عدت بھی واجب ہوگی۔ اس پر معقل بن سنان نے فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بروع بنت واشق کے بارے میں بالکل ایسا ہی فیصلہ فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 30995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30995، ترقيم محمد عوامة 29654)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30995 in Urdu