🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29666 ترقیم الشثری: -- 31007
٣١٠٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (ابن) (١) طاوس عن ابيه قال: قضى رسول الله ﷺ: في السن بخمس من الإبل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ط، ك].
(٢) مرسل؛ طاوس تابعي.

حضرت طاو وس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دانت کی دیت میں پانچ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31007، ترقيم محمد عوامة 29666)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31007 in Urdu