🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29674 ترقیم الشثری: -- 31015
٣١٠١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية عن (حجاج) (٢) عن ابي سعيد (الاعسم) (٣) ان رسول الله ﷺ قضى في العبد وسيده قضيتين، قضى في العبد إذا خرج من دار الحرب قبل سيده فهو حر، فإن خرج سيده بعده لم (يرده) (٤) عليه، وإن خرج السيد قبل العبد من دار الحرب ثم خرج العبد (بعد) (٥) (رده) (٦) على سيده (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) في [هـ]: (الحجاج).
(٣) في [أ، ب، ط]: (الأعشم)، وفي [جـ]: (الأهشم).
(٤) في [هـ]: (يرد).
(٥) في [هـ]: (بعده).
(٦) في [هـ]: (رد).
(٧) مرسل مجهول؛ سعيد بن الأعسم ليس صحابيًا بل هو مجهول، وأخرجه سعيد (٢٨٠٦).

حضرت ابو سعید الاعسم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غلام اور اس کے آقا کے بارے میں دو فیصلے فرمائے ہیں: غلام کے بارے میں یہ فیصلہ فرمایا کہ جب وہ دارالحرب سے اپنے آقا سے پہلے نکل آیا تو وہ آزاد ہوگا۔ پھر اگر غلام کے بعد آقا بھی نکل آیا تو غلام کو واپس لوٹایا نہیں جائے گا، اور اگر آقا غلام سے پہلے دارالحرب سے نکل آیا پھر اس کے بعد غلام نکلا تو غلام کو آقا کی طرف لوٹایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31015]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31015، ترقيم محمد عوامة 29674)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31015 in Urdu