مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29682 ترقیم الشثری: -- 31025
٣١٠٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يحيى بن) (١) زكريا عن ابيه عن خالد بن سلمة قال: حدثني محمد بن ابي (ضرار) (٢) قال: اختصم رجلان إلى النبي ﷺ فقضى على احدهما، (قال) (٣) : (فاحد كانه) (٤) ينكر (ويرى) (٥) غير ذلك فقال: النبي ﷺ:"انما انا بشر اقضي بما (ارى) (٦) ، فمن قضيت من (حق) (٧) اخيه شيئا فلا ياخذه" (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من النسخ، وانظر: الخبر قبله.
(٢) في [أ، ح، هـ]: (هزار).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) في [أ، ح، ط، هـ]: (فأخذ).
(٥) في [ط]: (وترى).
(٦) في [ط]: (رأى).
(٧) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٨) مرسل؛ محمد بن عمرو بن الحارث بن أبي ضرار تابعي.
حضرت محمد بن ابی ضرار فرماتے ہیں کہ دو آدمی کوئی جھگڑا لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں میں سے ایک کے خلاف فیصلہ فرما دیا، محمد بن ابی ضرار فرماتے ہیں کہ وہ آدمی گھورنے لگا، گویا وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلہ کا انکار کر رہا تھا اور اس کے برخلاف چاہ رہا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں صرف انسان ہوں جو مناسب سمجھتا ہوں میں وہ فیصلہ کردیتا ہوں۔ پس اگر میں نے کسی کے لیے اس کے بھائی کے حق کا فیصلہ کردیا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اس حق کو نہ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31025، ترقيم محمد عوامة 29682)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31025 in Urdu