🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29684 ترقیم الشثری: -- 31027
٣١٠٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن ابيه عن زينب (بنت) (١) ام سلمة (عن ام سلمة) (٢) قالت: قال رسول الله ﷺ:"إنكم تختصمون الي وإنما انا بشر، (ولعل) (٣) بعضكم ان يكون الحن بحجته من بعض، وإنما اقضي بينكم على نحو (مما) (٤) اسمع منكم، فمن قضيت له من حق اخيه شيئا فلا ياخذه، فإنما اقطع له قطعة من النار ياتي (بها) (٥) يوم القيامة" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (ابنة).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط]: (يعد).
(٤) في [أ، هـ]: (ما).
(٥) سقط من: [أ، ب، ط].
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٩٦٧)، ومسلم (٧١٣).

حضرت ام سلمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم لوگ میرے پاس جھگڑے لے کر آتے ہو، اور میں تو ایک انسان ہی ہوں، اور شاید کہ تم میں سے کچھ لوگ دوسروں کی نسبت اپنی دلیل کو اچھا کر کے بیان کرتے ہیں تو میں جو کچھ تم سے سنتا ہوں اس کی بنیاد پر تمہارے درمیان فیصلہ کردیتا ہوں۔ پس جس کسی کے لیے بھی میں نے اس کے بھائی کے حق کا فیصلہ کردیا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اس حق کو نہ لے کیونکہ میں نے اس کو آگ کا ایک ٹکڑا دیا ہے جو وہ قیامت کے دن لے کر آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31027، ترقيم محمد عوامة 29684)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31027 in Urdu