🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29692 ترقیم الشثری: -- 31035
٣١٠٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن داود بن ابي هند عن عبد الله بن عبيد بن عمير قال: كتب إلي اخ من بني زريق: لمن قضى رسول ⦗٧٨⦘ الله ﷺ بابن الملاعنة؟ فكتبت إليه: ان رسول الله ﷺ قضى به لامه، هي بمنزلة ابيه وبمنزلة امه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عبد اللَّه بن عبيد بن عمير تابعي، وأخرجه أبو داود في المراسيل (٣٦٢)، والحاكم ٤/ ٣٧٩، وعبد الرزاق (١٢٤٧٧)، والدارمي (٢٩٦٥)، والخطيب في الموضح ١/ ١٣٧، والبيهقي ٦/ ٢٥٩.
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ بنو زریق کے ایک بھائی نے مجھے خط لکھ کر پوچھا؟ کہ لعان کرنے والی کے بچہ کا فیصلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس کے حق میں فرمایا تھا؟ تو میں نے جواب میں اس کی طرف لکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماں کے حق میں اس بچہ کا فیصلہ فرمایا تھا کہ وہ اس بچہ کے لیے باپ کے درجہ میں بھی ہے اور ماں کے درجہ میں بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31035، ترقيم محمد عوامة 29692)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31035 in Urdu