🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29695 ترقیم الشثری: -- 31038
٣١٠٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عمر بن راشد عن الشعبي قال: سمعته يقول قضى رسول الله ﷺ بالجوار (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل مجهول؛ الشعبي تابعي، وعمر بن راشد مجهول، أخرجه عبد الرزاق (١٤٣٩٠).
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑوس کو (شفعہ میں) معیارِ حق قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31038]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31038، ترقيم محمد عوامة 29695)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31038 in Urdu