مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29697 ترقیم الشثری: -- 31040
٣١٠٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى بن عبد الاعلى عن يونس عن الحسن ان عمر قال: من يعلم قضية رسول الله ﷺ في الجد؟ قال معقل بن يسار المزني: فينا قضى (به) (١) رسول الله ﷺ، قال: مع من؟ ⦗٨٠⦘ قال: لا ادري، قال: لا دريت، فماذا تغني إذن؟ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر، أخرجه أحمد وأبو داود (٢٨٩٧)، وسعيد بن منصور (٣٨)، والطبراني / ٢٠ (٤٦٢)، ورواه النسائي في الكبرى (٦٣٣٤)، وابن ماجه (٢٧٢٣)، والحاكم ٤/ ٣٣٩، والبيهقي ٦/ ٢٤٤.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک دن فرمایا کہ کون شخص دادا سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلہ کو جانتا ہے؟ تو معقل بن یسار المزنی کہنے لگے کہ ہمارے ایک آدمی کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا فیصلہ فرمایا تھا۔ حضرت عمر نے کہا: کہ کس چیز کا؟ وہ کہنے لگے! چھٹے حصہ کا، حضرت عمر نے کہا:ـ تمہارے ساتھ کون شخص اس بات کی گواہی دے گا؟ معقل نے کہا: کہ میں کسی کو نہیں جانتا۔ آپ نے کہا: تو نہیں جانتا! تب کیا فائدہ؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31040]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31040، ترقيم محمد عوامة 29697)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31040 in Urdu