🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29703 ترقیم الشثری: -- 31049
٣١٠٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن جعفر عن ابيه ان النبي ﷺ قضى بشاهد ويمين (المدعي) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) مرسل؛ أبو جعفر تابعي، أخرجه مالك ٢/ ٧٢١، والترمذي (١٣٤٥)، والطحاوي ٤/ ١٤٥، والعقيلي ٤/ ٢١٦، والبيهقي ١٠/ ١٧٠، وتقدم ٧/ ٢٤٣.

حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ ہونے کی صورت میں مدّعی سے قسم لے کر فیصلہ فرمایا ہے، پھر ابو جعفر فرمانے لگے: حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی اسی طریقہ سے تمہارے درمیان فیصلہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31049]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31049، ترقيم محمد عوامة 29703)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31049 in Urdu