🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29704 ترقیم الشثری: -- 31051
٣١٠٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن إسماعيل بن امية قال: قضى رسول الله ﷺ [في رجل قتل رجلا وامسكه آخر: ان يقتل القاتل ويحبس الممسك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ إسماعيل بن أمية تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٧٨٩٢)، والدارقطني ٣/ ١٤٠، والبيهقي ٨/ ٥٠، وروي من حديث: (إسماعيل عن نافع عن ابن عمر) مرفوعًا وصحح الأئمة إرساله.
حضرت اسماعیل بن امیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے آدمی کے بارے میں جس نے کسی آدمی کو قتل کیا ہو اور دوسرے آدمی نے اس مقتول کو روکا ہو، یوں فیصلہ فرمایا ہے کہ قاتل کو قصاصاً قتل کیا جائے گا، اور روکنے والے کو قید میں ڈال دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31051، ترقيم محمد عوامة 29704)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31051 in Urdu