🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29713 ترقیم الشثری: -- 31060
٣١٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الاعمش عن إبراهيم قال: قضى رسول الله ﷺ بالعقل على العصبة والدية ميراث (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ إبراهيم ليس صحابيًا، أخرجه عبد الرزاق (١٧٧٦٨)، وسعيد بن منصور (٢٩٩)، والحربي في غريب الحديث ١/ ٣٠٢.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیت کا بوجھ عصبہ رشتہ داروں پر ڈالا، اور دیت کو مقتول کی وراثت شمار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31060، ترقيم محمد عوامة 29713)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31060 in Urdu