علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
مختلف مواقع کی منقول دعائوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29740 ترقیم الشثری: -- 31088
٣١٠٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) (عبيدة) (٢) بن حميد عن عبد الملك عن مصعب بن سعد عن ابيه قال: كان رسول الله ﷺ يعلمنا هذه الكلمات:"اللهم إني اعوذ بك من البخل، واعوذ بك من الجبن، واعوذ بك ان (ارد) (٣) إلى ارذل العمر، واعوذ بك من فتنة الدنيا وعذاب القبر" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ]: (عبدة)، وفي [ك]: (عبده)، وفي حاشيتها (عبيدة).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٣٩٠)، وأحمد (١٥٨٥).
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں یہ دعائیہ کلمات سکھایا کرتے تھے: اے اللہ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں کنجوسی سے، اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں بزدلی سے، اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں ادھیڑ عمر تک پہنچنے سے، اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں دنیا کے فتنہ سے، اور قبر کے عذاب سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31088، ترقيم محمد عوامة 29740)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31088 in Urdu