علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
مختلف مواقع کی منقول دعائوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29742 ترقیم الشثری: -- 31090
٣١٠٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك ابن عمير عن مصعب بن سعد عن ابيه انه قال لبنيه: اي بني (تعوذوا) (١) بكلمات كان رسول الله ﷺ يتعوذ بهن، فذكر مثل حديث (عبيدة) (٢) ، إلا انه لم يذكر: ارذل العمر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (نعوذ).
(٢) في [جـ]: (عبدة).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٣٩٠)، وأحمد (١٦٢١).
حضرت سعد نے اپنے بیٹے مصعب سے فرمایا: اے میرے لاڈلے بیٹے! تم ان کلمات کے ساتھ اللہ کی پناہ مانگو جن کلمات کے ذریعہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ مانگا کرتے تھے، پھر راوی نے حضرت عبیدہ والی حدیث کے مثال الفاظ ذکر کیے مگر ”أرذل العمر“ کے لفظ کو ذکر نہں ر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31090، ترقيم محمد عوامة 29742)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31090 in Urdu