مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. في الوضوء بسؤر الحمار والكلب من كرهه
گدھے اور کتے کے پس خوردہ پانی سے وضو کی کراہت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 311 ترقیم الشثری: -- 311
٣١١ - حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن الحسن: انه كان يكره سؤر الحمار والبغل والكلب.
حدثنا عبد الرحيم، عن اشعث، عن الحسن، انه" كان يكره سؤر الحمار والبغل والكلب"
حضرت اشعث کہتے ہیں کہ حضرت حسن گدھے، خچر اور کتے کے جوٹھے کو مکروہ خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 311، ترقيم محمد عوامة 311)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 311 in Urdu