مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
مختلف مواقع کی منقول دعائوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29753 ترقیم الشثری: -- 31101
٣١١٠١ - حدثنا جرير عن منصور عن حبيب بن ابي ثابت قال: حدثت ان النبي ﷺ كان يقول:"اللهم إني اعوذ بك من (١) دعاء لا يسمع، وعلم لا ينفع، وقلب لا يخشع، ونفس لا تشبع، اللهم إني اعوذ بك من شر هؤلاء الاربع، اللهم إني اسالك عيشة (٢) سوية، (و) (٣) ميتة (نقية) (٤) ، ومردا إليك غير مخز" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ك]: (من شر هؤلاء).
(٢) زيادة (و) في: [ط].
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [س]: (تقية).
(٥) مرسل، حبيب بن أبي ثابت تابعي.
حضرت حبیب بن ثابت فرماتے ہیں کہ مجھے بتلایا گیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا مانگا کرتے تھے: اے اللہ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں ایسی دعاء سے جس کی شنوائی نہ ہو، اور ایسے علم سے جو نفع نہ دے، اور ایسے دل سے جو ڈرتا نہ ہو، اور ایسے نفس سے جو سیر نہ ہوتا ہو، اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں ان چاروں کے شر سے، اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں معتدل زندگی کا اور خوف و خشیت والی موت کا، اور بغیر رسوائی و ندامت کے آپ کے پاس آنے کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31101، ترقيم محمد عوامة 29753)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31101 in Urdu