🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
مختلف مواقع کی منقول دعائوں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29759 ترقیم الشثری: -- 31107
٣١١٠٧ - حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن حميد قال: سئل انس (عن) (٢) عذاب القبر فقال انس: كان النبي ﷺ يقول:"اللهم إني اعوذ بك من الكسل والهرم والجبن والبخل، وفتنة الدجال وعذاب القبر" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبدة).
(٢) في [ط]: (من).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٣٦٧)، ومسلم (٢٧٠٦).

حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس سے قبر کے عذاب کے متعلق پوچھا گیا؟ تو آپ نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا مانگا کرتے تھے: اے اللہ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں سستی اور بڑھاپے سے، اور بزدلی اور کنجوسی سے، اور دجال کے فتنہ سے، اور قبر کے عذاب سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31107، ترقيم محمد عوامة 29759)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31107 in Urdu