علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. العزم (في) الدعاء
دعا ء میں پختہ یقین کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29776 ترقیم الشثری: -- 31124
٣١١٢٤ - حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن حميد عن ابي الصديق عن ابي سعيد قال: (إذا) (٢) سالتم الله فاعزموا، فإن الله لا مستكره (له) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سهيل).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [أ، ب، ط].
(٤) صحيح.
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ: جب تم اللہ سے سوال کرو تو پختہ یقین کے ساتھ کرو، پس یقینا اللہ تعالیٰ کو کوئی مجبور نیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31124، ترقيم محمد عوامة 29776)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31124 in Urdu