🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. في فضل الدعاء
دعا کی فضیلت کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29780 ترقیم الشثری: -- 31128
٣١١٢٨ - حدثنا ابو اسامة عن علي بن علي قال: سمعت ابا المتوكل الناجي قال: قال ابو سعيد: قال نبي الله:"ما من مسلم يدعو بدعوة ليس فيها إثم ولا قطيعة رحم الا اعطاه الله بها إحدى ثلاث: إما ان (يعجل) (١) له (دعوته) (٢) ، وإما (ان) (٣) (دخرها) (٤) له في الآخرة، وإما ان يكشف عنه (من) (٥) السوء بمثلها"، ⦗١١٢⦘ قالوا: إذن نكثر يا (رسول) (٦) الله قال:"الله (اكثر) (٧) " (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (تعجل).
(٢) في [ط]: (دعوة).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [أ، ب، ط]: (يؤخرها).
(٥) سقط من: [هـ]، وفي [ط]: (بن).
(٦) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (يا نبي).
(٧) في [ك]: (أكبر).
(٨) حسن؛ علي بن علي صدوق، أخرجه أحمد (١١١٣٣)، والبخاري في الأدب المفرد (٧١٠)، وعبد بن حميد (٩٣٧)، والبيهقي في الشعب (١١٣٠)، وأبو نعيم في الحلية ٦/ ٣١١، وأبو يعلى (١٠١٩)، وابن عبد البر في التمهيد ٥/ ٣٤٣، والمزي ٢١/ ٧٥، والحاكم ١/ ٤٩٣، والبزار (٣١٤٣/ كشف).

حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب بھی کوئی مسلمان دعا کرتا ہے اور اس کی دعا میں کوئی گناہ اور قطع رحمی کی بات نہ ہو تو اللہ تعالیٰ اس کو تین باتوں میں ایک عطاء فرماتے ہیں: یا تو اس شخص کے لیے جلد ہی اس کی دعا کو پورا فرما دیتے ہیں یا اس کی دعا کو آخرت میں ذخیرہ فرما دیتے ہیں یا اس سے اس جیسی کوئی بُرائی دور فرما دیتے ہیں، صحابہ نے کہا: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تب تو ہم کثرت سے دعائیں مانگیں گے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فریایا: اللہ بھی کثرت سے عطا فرمائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31128]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31128، ترقيم محمد عوامة 29780)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31128 in Urdu