مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. الرجل يخاف السلطان ما يدعو؟
جو شخص بادشاہ سے ڈرتا ہو وہ کیا دعا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 29791 ترقیم الشثری: -- 31142
٣١١٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون (١) اخبرنا عمران بن حدير عن ابي مجلز قال: ⦗١١٦⦘ من خاف من امير ظلما فقال: رضيت بالله ربا، وبالإسلام دينا، وبمحمد نبيا، وبالقرآن حكما وإماما: انجاه الله منه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں جو شخص کسی افسر کے ظلم سے ڈرتا ہے تو وہ یہ کلمات کہہ لے: میں اللہ کو رب ماننے، اور اسلام کو دین ماننے، اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نبی ماننے اور قرآن کو قاضی اور امام ماننے پر راضی ہوں، تو اللہ اس کو اس کے خوف سے نجات عطا فرما دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31142]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31142، ترقيم محمد عوامة 29791)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31142 in Urdu