مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من كان يدعو بالغنى؟
جو شخص مالداری کی دعا کرتا ہو
ترقیم عوامۃ: 29803 ترقیم الشثری: -- 31154
٣١١٥٤ - حدثنا ابو خالد (حدثنا) (١) يحيى بن سعيد عن مسلم بن يسار (قال) (٢) : كان من دعاء النبي ﷺ:"اللهم فالق الاصباح، وجاعل الليل سكنا، والشمس والقمر حسبانا، اقض عني الدين، واغنني من الفقر، ومتعني بسمعي وبصري وقوتي في سبيلك" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) مرسل؛ مسلم بن يسار تابعي، وأخرجه ابن أبي الدنيا في إصلاح المال (٤٤٢)، ومالك في الموطأ ١/ ٢١٢ (٤٩٥) عن يحيى بن سعيد بلاغًا.
حضرت مسلم بن یسار فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ بھی تھی: اے اللہ! صبح کو پھاڑ کر طلوع کرنے والے، اور رات کو باعث سکون بنانے والے، اور سورج اور چاند کو اندازے سے چلانے والے، مجھ سے قرض کو دور فرما، اور مجھے فقر و غریبی سے بےنیاز کر دے، اور مجھے میرے سننے اور میرے دیکھنے اور میری طاقت تیرے راستے میں استعمال کرنے سے فائدہ پہنچا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31154، ترقيم محمد عوامة 29803)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31154 in Urdu