مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. من كان يستحب إذا سلم أن يقوم أو ينحرف
جو حضرات اس بات کو مستحب سمجھتے ہیں کہ سلام پھیرنے کے بعد جلدی سے کھڑا ہو جائے یا قبلے سے رخ پھیر لے
ترقیم عوامۃ: 3105 ترقیم الشثری: -- 3117
٣١١٧ - [حدثنا معتمر عن عمران عن ابي (مجلز) (١) قال: كل صلاة بعدها تطوع فتحول إلا العصر والفجر] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (محلز).
(٢) سقط هذا الخبر من: [ب].
حدثنا معتمر، عن عمران، عن ابي مجلز، قال: " كل صلاة بعدها تطوع فتحول إلا العصر والفجر"
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ ہر وہ نماز جس کے بعد نفل ہوں تو اس کے فرض پڑھ کر فوراً قبلے سے رخ پھیر لو، البتہ فجر اور عصر میں ایسا کرنے کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3117]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3117، ترقيم محمد عوامة 3105)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3117 in Urdu