مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. الرعد ما يدعى (به) له؟
بادلوں کی گرج کے وقت کیا دعا مانگی جائے؟
ترقیم عوامۃ: 29820 ترقیم الشثری: -- 31171
٣١١٧١ - حدثنا وكيع حدثنا جعفر بن برقان قال: بلغنا ان رسول الله ﷺ (١) كان إذا سمع الرعد الشديد قال:"اللهم لا تهلكنا بعذابك ولا تقتلنا ⦗١٢٧⦘ بغضبك وعافنا قبل ذلك" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) معضل؛ جعفر من تابعي التابعين.
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہونچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سخت گرج کی آواز سنتے تو یہ دعا کرتے تھے: اے اللہ! ہمیں اپنے عذاب کے ذریعہ سے ہلاک مت فرما، اور نہ ہی ہمیں اپنے غصہ کی وجہ سے قتل کر، اور اس سے پہلے ہی ہمیں عافیت عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31171، ترقيم محمد عوامة 29820)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31171 in Urdu