مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. الرجل يتعار من الليل، ما يدعو به؟
جو آدمی رات کو نیند سے جاگ جائے تو وہ کیا دعا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 29848 ترقیم الشثری: -- 31200
٣١٢٠٠ - حدثنا ابن فضيل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن القاسم بن عبد الرحمن عن (عبد الله) (١) بن مسعود انه قال: من تعار من الليل فقال: لا إله إلا انت، رب ظلمت نفسي فاغفر لي، (إلا) (٢) خرج من ذنوبه كما تخرج الحية من سلخها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) ضعيف منقطع؛ عبد الرحمن بن إسحاق ضعيف، والقاسم لم يسمع من ابن مسعود.
حضرت قاسم بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص رات کو نیند سے جاگ جائے پھر وہ یہ کلمات کہہ لیا کرے: نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے، اے میرے مالک! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے تو میری مغفرت فرما دے، تو وہ شخص گناہوں سے اس طرح پاک و صاف ہو کر نکلے گا جیسے سانپ اپنی کچیلی سے نکلتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31200]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31200، ترقيم محمد عوامة 29848)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31200 in Urdu