مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. الساعة التي يستجاب فيها الدعاء
وہ گھڑی جس میں دعا قبول کی جاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 29856 ترقیم الشثری: -- 31208
٣١٢٠٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا عمار بن رزيق عن ابي إسحاق عن ابي بردة قال: إن الساعة التي يستجاب فيها لمن دعا يوم الجمعة: حين يقوم الإمام في الصلاة حتى ينصرف منها.
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بردہ کا ارشاد ہے بیشک جمعہ کے دن وہ گھڑی جس میں دعا کرنے والے کی دعا قبول کی جاتی ہے وہ یہ ہے: جب امام نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ نماز سے لوٹ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31208، ترقيم محمد عوامة 29856)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31208 in Urdu