🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. الكلمات التي تلقى آدم من ربه
ان کلمات کا بیان جو سیدنا آدم نے اپنے رب سے سیکھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29861 ترقیم الشثری: -- 31213
٣١٢١٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام (عن) (١) عبد الكريم المكتب عن عبد الرحمن بن يزيد بن معاوية قال: الكلمات التي تلقى آدم من ربه: اللهم لا إله إلا انت سبحانك وبحمدك، عملت سوءا (و) (٢) [ظلمت نفسي فارحمني وانت خير ⦗١٤٠⦘ الراحمين، اللهم لا إله إلا انت سبحانك وبحمدك عملت سوءا (و) (٣) ] (٤) ظلمت نفسي فتب علي إنك انت التواب الرحيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) في [ط]: (أو).
(٣) في [ط]: (أو).
(٤) سقط من: [جـ].

حضرت عبد الکریم المکتب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن یزید بن معاویہ نے ارشاد فرمایا: وہ کلمات جو حضرت آدم نے اپنے رب سے سیکھے درج ذیل ہیں: اے اللہ! تیرے سوا کوئی بھی معبود نہیں ہے، تو پاک ہے اور اپنی تمام تعریفوں کے ساتھ ہے میں نے بُرا کام کیا، اور اپنی جان پر ظلم کیا پس تو مجھ پر رحم فرما، اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے، اے اللہ! تیرے سوا کوئی بھی معبود نہیں ہے، تو پاک ہے، اور اپنی تمام تعریفوں کے ساتھ ہے، میں نے بُرا کام کیا، اور اپنی جان پر ظلم کیا، پس میری توبہ قبول فرما، یقینا تو توبہ قبول کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31213، ترقيم محمد عوامة 29861)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31213 in Urdu