مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. ما يستحب أن (يدعو) به إذا أصبح؟
وہ دعا جو دعا صبح کے وقت مانگنا مستحب ہے
ترقیم عوامۃ: 29886 ترقیم الشثری: -- 31243
٣١٢٤٣ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن الحسن بن عبيد الله عن إبراهيم ابن سويد عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد الله قال: كان رسول الله ﷺ إذا امسى قال:"امسينا وامسى الملك لله والحمد لله (١) ، لا إله إلا الله وحده لا شريك له، اللهم إني اسالك من خير هذه الليلة وخير ما فيها، واعوذ بك من شرها وشر ما فيها، اللهم إني اعوذ بك من الكسل، والهرم، و (سوء) (٢) الكبر وفتنة الدنيا وعذاب القبر" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ط، ك].
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٢٣)، وأبو داود (٥٠٧١)، والترمذي (٣٣٨٩)، وأحمد (٤١٩٢).
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب شام ہوتی تو یہ دعا فرماتے: ہم نے شام کی اور اللہ کے ملک نے شام کی، اور تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں نہیں ہے اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق، جو تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔ اے اللہ! میں آپ سے اس رات کی بھلائی کا اور جو بھلائی اس رات میں ہے اس کا سوال کرتا ہوں، اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں اس رات کے شر سے اور جو شر اس رات میں موجود ہے اس سے، اے اللہ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں سستی اور بڑھاپے سے، اور تکبر اور دنیا کے فتنہ سے، اور قبر کے عذاب سے۔ اور حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں: کہ حضرت زبید نے مرفوعًا ان الفاظ کا اضافہ بھی نقل کیا ہے: نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق سوائے اللہ کے، جو تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے، اس ہی کا ملک ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے، اور اس کی ذات ہر چیز پر قدرت رکھنے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31243، ترقيم محمد عوامة 29886)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31243 in Urdu