مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. ما يستحب أن (يدعو) به إذا أصبح؟
وہ دعا جو دعا صبح کے وقت مانگنا مستحب ہے
ترقیم عوامۃ: 29891 ترقیم الشثری: -- 31250
٣١٢٥٠ - حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن منصور عن محمد بن المنكدر قال: حدثت ان رسول الله ﷺ كان يقول إذا اصبح:"بك اصبحنا، وبك (نحيا) (٢) ، وبك نموت، وإليك (النشور) (٣) "، وإذا امسى قال:" (اللهم) (٤) بك امسينا ويك نحيا وبك نموت، وإليك المصير" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عبيد).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط، هـ]: (المصير).
(٤) سقط من: [ب، هـ].
(٥) مرسل؛ محمد بن المنكدر تابعي.
حضرت محمد بن منکدر فرماتے ہیں مجھے بیان کیا گیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب صبح ہوتی تو یوں فرماتے تھے: اے اللہ! تیرے نام کے ساتھ ہم صبح کرتے ہیں، اور تیرے نام کے ساتھ ہم زندہ ہیں اور تیرے نام کے ساتھ ہی ہم مریں گے، اور تیری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اور جب شام ہوتی تو یوں دعا فرماتے: اے اللہ! تیرے نام کے ساتھ ہم شام کرتے ہیں، اور تیرے نام کے ساتھ ہم زندہ ہیں، اور تیرے نام کے ساتھ ہم مریں گے۔ اور تیری طرف ہی ٹھکانہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31250، ترقيم محمد عوامة 29891)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31250 in Urdu