🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. في الدعاء في الليل: ما هو؟
رات کی دعا کا بیان: وہ کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29949 ترقیم الشثری: -- 31308
٣١٣٠٨ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن ابي الضحى عن مسروق قال: كنا مع ابي موسى (فجننا) (١) الليل إلى بستان خرب، قال: فقام من الليل يصلي فقرا قراءة حسنة، ثم قال: اللهم إنك مؤمن تحب المؤمن، ومهيمن تحب المهيمن، سلام تحب السلام، صادق تحب الصادق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (فجئنا).
(٢) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٥٩، وابن عساكر ٣٢/ ٨٨.

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابو موسیٰ کے ساتھ تھے رات کافی تاریک ہوگئی تو ہم نے ایک ویران باغ میں پناہ لی، حضرت مسروق فرماتے ہیں: حضرت ابوموسی نے کھڑے ہو کر رات کو تہجد کی نماز شروع کی اور بہت ہی اچھی قراءت کی۔ پھر یوں دعا فرمائی: اے اللہ! تو امن و ایمان دینے والا ہے، امن دینے والے کو پسند کرتا ہے، اور تو نگہبان ہے، نگہبانی کو پسند کرتا ہے، اور تو سلام ہے، سلامتی کو پسند کرتا ہے، تو سچا ہے سچ بولنے والے کو پسند کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31308، ترقيم محمد عوامة 29949)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31308 in Urdu