🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في اسم الله الأعظم
اللہ کے اسم اعظم کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29975 ترقیم الشثری: -- 31334
٣١٣٣٤ - حدثنا ابو اسامة (حدثنا مسعر) (١) عن عبد الملك بن ميسرة عن ابن سابط ان داعيا دعا في عهد النبي ﷺ فقال: اللهم إني اسالك باسمك (الله) (٢) الذي لا إله إلا انت الرحمن الرحيم، بديع السماوات والارض، وإذا اردت امرا فإنما تقول له: كن فيكون، فقال النبي ﷺ:"لقد كدت -او كاد ان يدعو (باسمه) (٣) (العظيم) (٤) الاعظم" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ، هـ].
(٣) في [هـ]: (باسمك).
(٤) في [ك]: (الأعظم).
(٥) مرسل، ابن سابط تابعي.

حضرت عبد الرحمن بن سابط فرماتے ہیں کہ ایک دعا مانگنے والے نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں دعا مانگی پس وہ کہنے لگا: اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں آپ کے نام اللہ کے وسیلہ کے ساتھ کہ نہیں ہے تیرے سوا کوئی معبود، نہایت مہربان رحم کرنے والا ہے، آسمانوں او زمین کو بغیر نمونے کے پیدا کرنے والا ہے، اور جب تو کسی کام کے کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو تو اس کو کہتا ہے: ہوجا، تو وہ کام ہوجاتا ہے۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: البتہ تو نے یا اس نے اللہ کے اسم اعظم عظمت والے نام کے وسیلہ سے دعا مانگی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31334، ترقيم محمد عوامة 29975)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31334 in Urdu