مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. في اسم الله الأعظم
اللہ کے اسم اعظم کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 29977 ترقیم الشثری: -- 31336
٣١٣٣٦ - حدثنا محمد بن بشر عن مسعر عن عبد الملك بن عمير قال: قرا رجل البقرة وآل عمران فقال كعب: قد قرا سورتين إن فيهما للاسم الذي إذا دعي به استجاب.
حضرت عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے سورة البقرۃ اور آل عمران کی تلاوت کی تو حضرت کعب فرمانے لگے، تحقیق تو نے دو سورتوں کی تلاوت کی ہے، ان دونوں سورتوں میں ایک ایسا نام ہے کہ جب اس نام کے وسیلہ سے دعا مانگی جائے تو وہ قبول کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31336، ترقيم محمد عوامة 29977)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31336 in Urdu