🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في اسم الله الأعظم
اللہ کے اسم اعظم کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29980 ترقیم الشثری: -- 31339
٣١٣٣٩ - حدثنا سفيان بن عيينة عن مسعر عمن سمع الشعبي يقول: اسم الله الاعظم: (الله) (١) ثم قرا او قرات عليه: ﴿هو الله الخالق﴾ [الحشر: ٢٤] ، إلى آخرها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کا قول سنا ہے: اللہ کا اسم اعظم لفظ اللہ ہے۔ پھر انہوں نے یا میں نے ان پر یہ آیت تلاوت فرمائی، وہ اللہ جو پیدا کرنے والا ہے۔ آیت کے اختتام تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31339]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31339، ترقيم محمد عوامة 29980)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31339 in Urdu