مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. في دعوة المظلوم
مظلوم کی دعا کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29983 ترقیم الشثری: -- 31342
٣١٣٤٢ - حدثنا شريك بن عبد الله عن عبد الملك بن (عمير) (١) عن رجاء بن حيوة عن ابي الدرداء قال: إياك ودعوة المظلوم، فإنها تصعد إلى السماء كشرارات نار حتى يفتح لها (ابواب) (٢) السماء (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (أواب).
(٣) حسن؛ شريك صدوق.
حضرت رجاء بن حیوہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ارشاد فرمایا: تم مظلوم کی بد دعا سے بچو، کیونکہ اس کی بد دعا آسمان کی طر ف ایسے اٹھتی ہے جیسا کہ آگ کی چنگاریاں اٹھتی ہیں یہاں تک کہ اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31342، ترقيم محمد عوامة 29983)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31342 in Urdu