مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. في دعوة المظلوم
مظلوم کی دعا کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29986 ترقیم الشثری: -- 31345
٣١٣٤٥ - حدثنا محمد بن بشر حدثنا مسعر عن معن عن عون بن عبد الله قال: اربع لا يحجبن عن الله: دعوة والد راض، وإمام مقسط، ودعوة المظلوم، ودعوة (الرجل) (١) دعاء لاخيه بظهر الغيب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (رجل).
حضرت معن سے مروی ہے کہ حضرت عون ابن عبد اللہ نے ارشاد فرمایا: چار چیزیں ایسی ہیں جو اللہ سے چھپی نہیں رہتیں، رضامند والد کی دعا، عادل امام کی دعا، اور مظلوم کی بد دعا، اور کسی شخص کا اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں اس کے حق میں دعا کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31345، ترقيم محمد عوامة 29986)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31345 in Urdu