مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. في دعوة المظلوم
مظلوم کی دعا کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29990 ترقیم الشثری: -- 31349
٣١٣٤٩ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن سلمة ان رجلا اتى معاذا فقال: اوصني، فقال: إياك ودعوة المظلوم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عبد اللَّه بن سلمة صدوق.
حضرت عبد اللہ بن سلمہ سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت معاذ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا: مجھے کچھ وصیت فرما دیں: تو آپ نے ارشاد فرمایا: تم مظلوم کی بد دعا سے بچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31349، ترقيم محمد عوامة 29990)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31349 in Urdu