مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. في الرجل إذا سلم ينصرف عن يمينه أو عن يساره
آدمی سلام پھیرنے کے بعد دائیں جانب مڑے یا بائیں جانب؟
ترقیم عوامۃ: 3125 ترقیم الشثری: -- 3137
٣١٣٧ - حدثنا ابو معاوية ووكيع عن الاعمش عن عمارة عن الاسود قال: قال عبد الله: لا يجعلن احدكم للشيطان من نفسه جزءا؛ لا يرى (إلا) (١) ان حقا عليه الا ينصرف إلا عن يمينه، اكثر ما رايت رسول الله ﷺ ينصرف عن شماله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٨٥٢)، ومسلم (٧٠٧).
حضرت عبدا للہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی شخص اپنے جسم میں شیطان کے لئے کوئی حصہ نہ چھوڑے۔ اور اپنے اوپر یہ ضروری نہ سمجھے کہ اس نے دائیں طرف ہی مڑنا ہے۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اکثر بائیں طرف مڑتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3137، ترقيم محمد عوامة 3125)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3137 in Urdu