🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. ما يؤمر به الرجل إذا نزل المنزل أن يدعو به
آدمی کو حکم دیا گیا ہے کہ جب وہ کسی منزل پر اترے تو یہ دعا پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30022 ترقیم الشثری: -- 31381
٣١٣٨١ - حدثنا عفان حدثنا وهيب حدثنا محمد بن عجلان عن يعقوب بن عبد الله بن الاشج عن سعيد بن المسيب عن سعد بن مالك عن خولة بنت حكيم ان النبي ﷺ قال:"لو ان احدكم إذا نزل منزلا قال: اعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق، لم يضره في ذلك المنزل شيء حتى يرتحل منه" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ ابن عجلان صدوق، أخرجه مسلم (٢٧٠٨)، وأحمد (٢٧٣١٠).
حضرت خولہ بنت حکیم فرماتی ہیں: کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جو شخص جب کسی منزل پر اترے اور یہ دعا پڑھ لے: میں اللہ کے پناہ مانگتا ہوں اس کے مکمل کلمات کے ساتھ اس کی مخلوق کے شر سے، تو اس منزل میں کوئی بھی چیز اس کو نقصان نہیں پہنچائے گی۔ یہاں تک کہ وہ وہاں سے کوچ کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31381، ترقيم محمد عوامة 30022)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31381 in Urdu