🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. في الرجل إذا سلم ينصرف عن يمينه أو عن يساره
آدمی سلام پھیرنے کے بعد دائیں جانب مڑے یا بائیں جانب؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3133 ترقیم الشثری: -- 3145
٣١٤٥ - حدثنا يعلى بن عبيد عن يحيى بن سعيد عن محمد بن يحيى بن حبان عن عمه واسع بن حبان قال: كنت (اصلي) (١) وابن عمر (مسند) (٢) (ظهره) (٣) إلى جدار القبلة، فانصرفت عن يساري فقال: ما يمنعك ان تنصرف عن يمينك؟ قلت: لا، إلا اني رايتك فانصرفت إليك، فقال: اصبت، إن ناسا يقولون: تنصرف عن يمينك، وإذا كنت تصلي فانصرف إن احببت عن يمينك او عن يسارك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [أ، هـ]: (يسند).
(٣) في [أ]: (طهره).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا يعلى بن عبيد، عن يحيى بن سعيد، عن محمد بن يحيى بن حبان، عن عمه واسع بن حبان، قال: كنت اصلي وابن عمر مسند ظهره إلى جدار القبلة فانصرفت عن يساري، فقال:" ما يمنعك ان تنصرف عن يمينك"، قلت: لا إلا اني رايتك فانصرفت إليك، فقال:" اصبت إن ناسا يقولون: تنصرف عن يمينك وإذا كنت تصلي فانصرف إن احببت عن يمينك او عن يسارك"
حضرت واسع بن حبان فرماتے ہیں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا اور حضرت عبداللہ بن عمر قبلہ کی دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھے تھے۔ میں نے نماز پڑھنے کے بعد بائیں جانب کو رخ کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم نے دائیں جانب کو رخ کیوں نہیں کیا؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں میں نے آپ کو دیکھا تو آپ ہی کی طرف اٹھ کر چلا آیا۔ انہوں نے فرمایا کہ تم نے ٹھیک کیا۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ تم دائیں جانب کو اٹھتے ہو (ضروری سمجھتے ہو) جب تم نماز پڑھ لو تو چاہو تو دائیں طرف اور چاہو تو بائیں طرف رخ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3145، ترقيم محمد عوامة 3133)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3145 in Urdu