🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. كتاب ذكر الله ﷿
اللہ عزوجل کے ذکر کرنے کے ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30096 ترقیم الشثری: -- 31456
٣١٤٥٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن زر عن عبد الله قال: من قال في (يوم) (١) : لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، كن له عدل اربع (رقبات) (٢) يعتقهن من ولد إسماعيل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يومه).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (رقاب).
(٣) صحيح؛ وتقدم نحوه برقم [٣١٤٣٣].

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص دن میں یہ کلمات پڑھے: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کا ملک ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے، تو یہ کلمات اس کے لیے چار غلاموں کو آزاد کرنے کے برابر ہیں جنہیں اس نے حضرت اسماعیل کی اولاد میں سے آزاد کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31456، ترقيم محمد عوامة 30096)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31456 in Urdu