🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. كتاب ذكر الله ﷿
اللہ عزوجل کے ذکر کرنے کے ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30098 ترقیم الشثری: -- 31458
٣١٤٥٨ - حدثنا محمد بن عبيد حدثنا إسماعيل عن ابي بكر بن حفص عن ابي (رفاعة) (١) رجل من الانصار عن ابي الدرداء قال: من قال في اليوم مائة مرة: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، لم يجيء احد من اهل الدنيا بافضل مما جاء به إلا إنسان يزيد عليه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (رعافة)، وفي [م]: (زعاقة)، وفي [أ، هـ]: (دعامة)، وفي [ب]: (رقاعة).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي رفاعة.

حضرت ابو رفاعہ جو کہ انصاری ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ارشاد فرمایا: جو شخص دن میں سو مرتبہ یہ کلمات پڑھے! اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کا ملک ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے، تو دنیا والوں میں سے کوئی بھی اس سے افضل عمل والا نہیں ہوگا مگر وہ شخص جس نے اس سے زیادہ مرتبہ ان کلمات کو پڑھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31458، ترقيم محمد عوامة 30098)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31458 in Urdu