🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. ما يدعو إذا رأى الأمر يعجبه
جب کوئی عجیب معاملہ دیکھے تو یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30170 ترقیم الشثری: -- 31532
٣١٥٣٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن حبيب عن بعض اشياخه قال: كان (١) إذا اتاه الامر مما يعجبه قال: الحمد لله المنعم المفضل الذي بنعمته تتم الصالحات، وإذا (اتاه الامر) (٢) مما يكرهه قال: الحمد لله على كل حال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، وفي الدعاء للطبراني (١٧٧٠): (كان النبي ﷺ) وهو مرسل.
(٢) في [هـ]: (الأمر أتاه).

حضرت حبیب اپنے ایک استاذ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: کہ جب کوئی عجیب معاملہ پیش آئے تو یہ کلمات پڑھو! سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو انعام و اکرام کرنے والا، فضل کرنے والا ہے، جس کی نعمت سے اچھی چیزیں مکمل ہوتی ہیں۔ اور جب کوئی برا معاملہ پیش آئے تو یہ کلمات پڑھے: ہر حال میں تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31532، ترقيم محمد عوامة 30170)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31532 in Urdu