🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. في الرجل إذا رجع من سفره ما يدعو به
آدمی جب سفر سے لوٹے تو یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30230 ترقیم الشثری: -- 31593
٣١٥٩٣ - حدثنا عبد الله بن نمير حدثنا عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر عن النبي ﷺ انه كان إذا رجع من الجيش او السرايا او الحج او العمرة قال: كلما اوفى على ثنية او (فد فد) (١) كبر ثلاثا ثم قال:"لا إله إلا الله وحده، صدق وعده، (آيبون) (٢) تائبون عابدون لربنا حامدون" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٨٤)، ومسلم (١٣٤٤).

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی کسی لشکر سے یا سرایا سے یا حج یا عمرے سے واپس لوٹتے۔ راوی فرماتے ہیں جب بھی کسی پہاڑی راستہ یا چٹیل میدان پر پہنچتے تو تین مرتبہ تکبیر کہتے: پھر یہ کلمات پڑھتے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اس نے اپنے وعدہ کو سچا کیا ہم لوٹنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، بندگی کرنے والے ہیں، اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31593، ترقيم محمد عوامة 30230)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31593 in Urdu