مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. من قال: إذا سلم الإمام فرد
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ امام کے سلام کا جواب دیا جائے
ترقیم عوامۃ: 3151 ترقیم الشثری: -- 3164
٣١٦٤ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن بن عبيد الله قال: قلت لإبراهيم: إن ذرا إذا سلم (الإمام) (١) رد عليه. قال: يجزئه ان يسلم عن يمينه وعن يساره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا ابن إدريس، عن الحسن بن عبيد الله، قال: قلت لإبراهيم: إن ذرا إذا سلم الإمام رد عليه، قال:" يجزئه ان يسلم عن يمينه وعن يساره"
حضرت حسن بن عبیدا للہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے کہا کہ حضرت ذر بن عبدا للہ کا معمول یہ ہے کہ جب امام سلام پھیرتا ہے تو وہ اس کے سلام کا جواب دیتے ہیں۔ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ اس کے لئے اتنا کافی ہے کہ اپنے دائیں اور بائیں جانب سلام پھیر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3164، ترقيم محمد عوامة 3151)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3164 in Urdu