مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
96. الرجل يرفع يديه إذا دعا، من كرهه
جو شخص ناپسند کرتا ہو کہ آدمی دعا کرتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھو ں کو بلند کرے
ترقیم عوامۃ: 30290 ترقیم الشثری: -- 31654
٣١٦٥٤ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن المسيب بن رافع عن تميم بن طرفة عن جابر بن سمرة قال: خرج علينا رسول الله ﷺ قال:"مالي اراكم رافعي ايديكم كانها اذناب خيل شمس اسكنوا في (الصلاة) (١) " (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (الدعاء).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٤٣٠)، وأحمد (٢٠٩٦٤).
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم پر تشریف لائے اور فرمایا: مجھے کیا ہوا کہ میں تمہارے ہاتھوں کو اٹھتا ہوا دیکھتا ہوں بدکے ہوئے گھوڑوں کی دموں کی طرح؟ تم نماز میں سکون سے رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31654، ترقيم محمد عوامة 30290)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31654 in Urdu