🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. من كان يقول (الدعاء): بأصبع ويدعو بها
جو شخص کہے: انگلی بلند کرکے دعاء کی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30301 ترقیم الشثری: -- 31665
٣١٦٦٥ - حدثنا ابن علية عن سلمة بن علقمة عن محمد (عن) (١) كثير بن افلح قال: صليت (٢) ، فلما كان في آخر القعدة قلت: هكذا، (و) (٣) (اشار) (٤) ابن علية (بإصبعيه) (٥) -فقبض ابن عمر هذه يعني اليسرى (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، ح، هـ]: (بن).
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (قال).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [ك]: (شا).
(٥) في (ك): (فأصبعيه).
(٦) صحيح.

حضرت کثیر بن الافلح فرماتے ہیں کہ میں نے نماز پر ھی پس جب میں آخری قعدہ میں تھا، میں نے ایسے کیا: اور ابن علیہ نے اپنی انگلی کی طرف اشارہ کیا۔ تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کو بند کردیا یعنی بائیں انگلی کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31665، ترقيم محمد عوامة 30301)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31665 in Urdu