مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. من كان يقول (الدعاء): بأصبع ويدعو بها
جو شخص کہے: انگلی بلند کرکے دعاء کی جائے
ترقیم عوامۃ: 30304 ترقیم الشثری: -- 31668
٣١٦٦٨ - حدثنا حفص بن غياث عن هشام عن ابن سيرين عن ابي هريرة انه راى رجلا يدعو باصبعيه (كليهما) (١) فنهاه وقال: باصبع واحد باليمنى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (كلاهما).
(٢) صحيح؛ وقد ورد مرفوعًا عند ابن حبان (٨٨٤)، والطبراني في الأوسط (٣٥٧٤).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ اپنی دونوں انگلیوں کے ساتھ دعا کر رہا تھا، تو آپ نے اس کو منع فرما دیا، اور ارشاد فرمایا: دائیں ہاتھ کی انگلی کے ساتھ دعا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31668]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31668، ترقيم محمد عوامة 30304)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31668 in Urdu