مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. من رخص أن يدعو وهو قائم؟
جن لوگوں نے کھڑے ہو کر دعا کرنے کی رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 30322 ترقیم الشثری: -- 31685
٣١٦٨٥ - حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث قال: رايت الحسن يرفع بصره إلى السماء في الصلاة يدعو وهو قائم.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ انہوں نے نماز میں اپنی آنکیں ص آسمان کی طرف اٹھائی ہوئی تھیں اور وہ کھڑے ہو کر دعا کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31685، ترقيم محمد عوامة 30322)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31685 in Urdu