مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. من قال: لا بأس بسؤر الحمار
ان حضرات کا بیان جو گدھے کے جوٹھے کو مکروہ نہیں سمجھتے
ترقیم عوامۃ: 317 ترقیم الشثری: -- 317
٣١٧ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت (الحكم) (١) قلت: توضات بفضل سؤر الحمار، فصليت؟ قال: لا تعد. وسالت حمادا، فقال: احب إلي ان تعيد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: (وحمادًا).
حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت الحكم، قلت: " توضات بفضل سؤر الحمار، فصليت" قال: لا تعد، وسالت حمادا، فقال: احب إلي ان تعيد
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے پوچھا ”میں نے گدھے کے جوٹھے سے وضو کیا پھر میں نے نماز پڑھ لی تو کیا میں نماز دوبارہ پڑھوں؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ نماز دہرانے کی ضرورت نہیں۔ میں نے اس بارے میں حضرت حماد سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا ”میں اس بات کو بہتر سمجھتا ہوں کہ تم دوبارہ نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 317، ترقيم محمد عوامة 317)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 317 in Urdu