🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. ما يدعو به الرجل إذا أراد أن يضع ثيابه
جب کوئی شخص اپنے کپڑے اتارنے کا ارادہ کرے تو یہ دعا پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30354 ترقیم الشثری: -- 31718
٣١٧١٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن عاصم عن بكر قال: كان يقال: إن (سترا) (١) بين عورات بني آدم وبين اعين الجن والشياطين ان يقول: احدكم إذا وضع ثيابه بسم الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ستر ما).
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ بنی آدم کے ستروں اور جن اور شیاطین کی آنکھوں کے درمیان ایک پردہ ہے جب تم میں سے کوئی اپنے کپڑے اتارے تو یوں کہہ لیا کرے: اللہ کے نام کے ساتھ اتارتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31718، ترقيم محمد عوامة 30354)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31718 in Urdu