مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
127. من قال: إذا استعاذ العبد من النار قالت (النار): اللهم أعذه، والجنة مثل ذلك
جو یوں کہے: جب کوئی بندہ جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے: اے اللہ! تو اس کو پناہ دے اور جنت بھی ایسے ہی کہتی ہے
ترقیم عوامۃ: 30427 ترقیم الشثری: -- 31795
٣١٧٩٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن يونس بن عمرو عن (بريد) (١) بن ابي مريم عن انس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:"ما من عبد يسال الله الجنة ثلاث مرات ⦗٣٥١⦘ إلا قالت النار: اللهم اجره مني" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يزيد).
(٢) حسن؛ يونس بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (١٢٤٣٩)، والترمذي (٢٥٧٢)، والنسائي في الكبرى (٧٩٦٢)، وابن ماجه (٤٣٤٠)، وابن حبان (١٠١٤)، وأبو يعلى (٣٦٧٢)، والبغوي (١٣٦٥)، والضياء ٤/ (١٥٦٠)، وهناد في الزهد (١٧٣)، والطبراني في الدعاء (١٣١١)، والخطيب ١١/ ٣٧٨، وتمام (٧٠٤) والآجري في الشريعة (٩٢٦)، والذهبي في السير ٥/ ٤٠١.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی بھی بندہ اللہ سے تین مرتبہ جنت کا سوال نہیں کرتا مگر جنت کہتی ہے! اے اللہ! اس کو جنت میں داخل کر دے۔ اور کوئی بھی بندہ تین مرتبہ جہنم سے اللہ کی پناہ نہیں طلب کرتا مگر جہنم کہتی ہے: اے اللہ! اس کو مجھ سے بچا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31795، ترقيم محمد عوامة 30427)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31795 in Urdu